6: نجات کا راستہ

فِرُّوْا اِلَى اللهِ مِنَ اللهِ۔(نہج البلاغہ خطبہ ۲۴) اللہ کے غضب سے بھاگ کر اس کے دامنِ رحمت میں پناہ لو۔ انسان کے کمال تک پہنچانے میں رہبر و راہنما کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ کامیاب راہنما سب سے پہلے یہ ثابت کرتا ہے کہ میں کامیاب ہوں تب ہی لوگ اسے راہنما مانتے ہیں۔ … 6: نجات کا راستہ پڑھنا جاری رکھیں